ادارہ اصلاح معاشرہ پاکستان کا تعارف

ادارہ اصلاح معاشرہ کے مقاصد

✦ادارہ اصلاح معاشرہ کا مقصد فروغِ دین پیغام قرآن و سنت اور اشاعتِ دین متین ہے
✦معاشرے میں موجود دینی بیزاری بے راہروی فحاشی اور عریانی کے خلاف بر سرِ پیکار ہے
✦ادارہ کا مقصد معاشرے میں موجود افراد کی فکری علمی اور ذہنی تربیت کرنا ہے
✦خاص طور پر نوجوانوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں
✦ادارہ اصلاح معاشرہ انتہاپسندی نفرت انگیزی اور تعصبات کے خلاف فکری جہاد میں مصروف ہے
بانی و مہتمم

نام
محمد اجمل رضا قادری
اساتذہ کرام
- ●حضور صدرالعلماء مفتی محمّد تحسین رضاخاں رحمتہ الله علیہ
- ●مفتی محمد نعیم اختر نقشبندی صاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی
- ●پیر سید مراتب علی شاہ صاحب رحمتہ الله علیہ
- ●شیخ الحدیث مفتی محمّد فیض احمداویسی صاحب رحمتہ الله علیہ
اجازت و خلافت
حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری الاظہری رحمتہ اللّه علیہ




